فیصل آباد آرٹس کونسل،لائلپور ہیریٹیج فاونڈیشن اور ساوتھ ایشاء پارنٹر شپ آف پاکستان کے اشتراک سے اجوکا تھیٹر کی جانب سے سٹیج ڈرامہ ” بلھا ” ہیش کیا جا رہا ہے۔اس ڈرامے کے مہمان خصوصی ڈی سی او فیصل آباد نورالامین مینگل ہیں۔جبکہ مہمانوں میں امینہ زمان،انیم عالم،مشز سعدیہ فہیم شاہ،افتخار احمد،غلام مصطفی کمال،ریذیڈنٹ ڈائریکٹر ایف اے سی طارق جاوید اور شائقین کی کثیر تعداد موجود ہے۔





































