Drama ” Mitti de Kahdoney ” by Agriculture University

فیصل آباد آرٹ کونسل اور روشن انٹر ٹینرز کےزیر اہتمام نصرت فتح علی خاں آڈیٹوریم میں انٹر یونیورسٹیز ڈرامیٹک سوسائٹیز کے مابین ڈراموں میں زرعی یونیورسٹی کے طلبہ کی طرف سے  ڈرامہ ” مٹی دے کھڈ ونے ” پیش کیا گیا اس کو تحریر محمد امجد نواز نے کیا اور عیشا،ولید عبداللہ،خدیجہ،کنزا،عائشہ،انعام اللہ،لطیف، فیضان، ودیگر سٹوڈنٹ فنکاروں نے حصہ لیا جبکہ ریذیڈنٹ ڈائریکٹر طارق جاوید،ڈرامہ ڈائریکٹرمحمد نوید ارشد اور ڈائریکٹر روشن انٹر ٹینرز مظہر مشتاق بھی موجود ہیں۔