فیصل آباد آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ڈرامہ فیسٹیول میں ڈرامہ سوھنا پاکیستان پیش کیا جارہا ہے جس کو تحریر ارشد چوہدری نے کیا اور ہدایات شہباز رشید نے دیں اس میں اجالا ملک،شہباز،نوشیرواں،اکرم چڑا،چاہت،صدیق تبسم،ودیگر فنکاروں نے اپنے فن کے جوہر دیکھائے جبکہ ریذیڈنٹ ڈائریکٹر طارق جاوید،پرویز خالد شیخ اور شائقین کی بڑی تعداد موجود ہے۔

















