فلسفہ شہادت اور عالم اسلام

فیصل آباد آرٹس کونسل اور نظامت کالجز فیصل آباد ڈویژن کے زیر اہتمام محرم الحرام کے موقع پر نیشنل ایکشن پلان کے تناظر میں منعقدہ سیمینار بعنوان ” فلسفہ شہادت اورعالم اسلام “سے ممتاز سکالرومحقیق محمد اسحاق قریشی،علامہ ضیاء الحسن ضیاء،پرنسپل اعجاز فاروق،ریذیڈنٹ ڈائریکٹر طارق جاوید،ودیگر خطاب کر رہے ہیں۔

Continue reading

شاعرمرتضی قمرمرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

فیصل آباد آرٹس اور پنجابی ادبی سیوک کے اشتراک سے مرتضی قمر کی یاد کیں تعزیتی ریفرنس کی صدارت عاشق کنگ ایڈووکیٹ کر رہے ہیں۔مہمان خصوصی نسیم بزمی،مہمان اعزاز جگنو عبیر دا جی،منظور ثاقب،زیڈ اے رضا،طاہر حسین اور غلام مصطفی ہیں۔جبکہ احمد شہباز خاور،اے ایچ عاطف،جمال شاہد،عمران ساون،انور انیق،عابد جمیل …

Continue reading