فیصل آباد:مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈپروفیشنل مرحومہ ارفع کریم رندھاواکی یاد میں پاکستان مسلم لیگ ن سٹی تنظیم اورفیصل آبادآرٹس کونسل کے اشتراک سےنصرت فتح علی خان آڈیٹوریم میں منعقد تعزیتی سیمینار سےمہمان خصوصی کرنل رامجد کریم رندھاوا،ڈویثرنل کمشنرطاہر حسین،سابقہ ایم پی اےشیخ اعجاز احمد،اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ودیگر مقررین خطاب کر رہے ہیں۔
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed