Stage Drama Nim di Chaan by G.C.U fsd

فیصل آباد آرٹس کونسل اور روشن انٹ ٹرینر کے زیر اہتمام انٹر یونیورسٹیز ڈرامیٹک سوسائٹیز کے مابین  ڈراموں کے مقابلے میں جی سی یونیورسٹی کے طلبہ کی طرف سے پہلا ڈرامہ ” نم دی چھاویں “پیش کیا گیا مہمان خصوصی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ چوہدری محمد آصف پردہ کشائی کر رہے ہیں جبکہ ریذیڈنٹ ڈائریکٹر آرٹس کونسل طارق جاوید،و دیگر بھی موجود ہیں۔

Comments are closed.