فیصل آباد آرٹس کونسل اور نظامت کالجز فیصل آباد ڈویژن کے زیر اہتمام محرم الحرام کے موقع پر نیشنل ایکشن پلان کے تناظر میں منعقدہ سیمینار بعنوان ” فلسفہ شہادت اورعالم اسلام “سے ممتاز سکالرومحقیق محمد اسحاق قریشی،علامہ ضیاء الحسن ضیاء،پرنسپل اعجاز فاروق،ریذیڈنٹ ڈائریکٹر طارق جاوید،ودیگر خطاب کر رہے ہیں۔

















