فیصل آباد آرٹس کونسل کے زیر اہتمام بسلسلہ ہفتہ شہداء کے موقع پر آرمی پبلک سکول کے شہدا اور دہشت گردی کے خلاف افواج پاکستان کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اسٹیج ڈرامہ پہرے دار پیش کیا گیا- اس موقع پر سابق ایم پی اے کمال چختائی ، ریذیڈنٹ ڈائریکٹر آرٹس کونسل طارق جاوید اور سول سوسائٹی کے دیگر افراد بھی موجودہیں
