پنجاب کونسل آف آرٹس فیصل آباد ڈویژن اور بزم ارباب قلم کے باہمی اشتراک ادبی بیٹھک میں ماہانہ محفلِ مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں فیصل آباد کے شعراء نے شرکت کی